11 جون، 2012، 12:21 PM

امارات کے شیخ آل نہیان کو ایرانی صدر کا دعوتنامہ پیش

امارات کے شیخ آل نہیان کو ایرانی صدر کا دعوتنامہ پیش

مہر نیوز/11 جون /2012 ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے تیل کے وزیر نے متحدہ عرب امارات کے بادشاہ آل نہیان کو تہران میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئےایرانی صدر احمدی نژاد کا دعوتنامہ پیش کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں امارات میں ایران کے سفیر محمد رضا فیاض  نےکہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تیل کے وزیر قاسمی نے متحدہ عرب امارات کے بادشاہ آل نہیان کو تہران میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئےایرانی صدر احمدی نژاد کا دعوتنامہ پیش کردیا ہے۔ ایرانی سفیر کے مطابق قاسمی نے امارات کے وزير اعظم شیخ محمد بن زائد سے بھی ملاقات اور گفتگو کی انھوں نے کہا کہ امارات نے ایرانی صدر کی دعوت کا استقبال کرتے ہوئے تہران اجلاس  میں اعلی سطح پر شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

News ID 1623733

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha